منگل , 14 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے مکمل تحصیل شورکوٹ کا سب سے بڑا مقامی فنون لطیفہ، میوزیم، ثقافت اور تفریح کی خبروں کا پورٹل ہے۔ ہم تحصیل شورکوٹ کے کنسرٹس اور تقریبات کی خبروں کو مقبول فنکاروں کے ساتھ نشر کرنے کا واحد ان لائن ذریعہ ہیں۔

شورکوٹ میں فنون لطیفہ اور تفریح کی خبروں کے بارے میں جانیے

بزرگ مکھن شاہ بخاری کے عرس و میلہ اختتام پذیر

بزرگ مکھن شاہ بخاری کے عرس و میلہ اختتام پذیر

شور کوٹ کے معروف بزرگ مکھن شاہ بخاری کے عرس و میلہ کی سالانہ 3 روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔ عرس و میلہ کی تقریبات میں ملک بھر سے زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اختتام دعا کے ساتھ ہوا۔ عرس و ... مزید پڑھیں
گرلز ہائی سکول میں پھنسے دو پرندوں کو آزاد کردیا گیا

گرلز ہائی سکول میں پھنسے دو پرندوں کو آزاد کردیا گیا

شورکوٹ، گرلز ہائی سکول شورکوٹ میں درخت پر دو پرندے بری طرح پھنس گئے تھے جنہیں بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں نے ریسکیو کیا۔ تفصیلات کے مطابق دو کبوتر ڈور کی وجہ سے پھنس گئے تھے جو کافی کوششوں کے بعد بھ ... مزید پڑھیں
محمد اریب نے نعت خوانی جنرل نالج کے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی

محمد اریب نے نعت خوانی جنرل نالج کے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی

شورکوٹ، مرکز قائم بھروانہ کے بارہ سکولوں کے نعت خوانی جنرل نالج کے مقابلہ میں محمد اریب نے فرسٹ پوزیشن حاصل کرکے اپنے اساتذہ کرام، اپنے علاقہ اور والدین کانام روشن کیا۔ محمد اریب علی شہزاد، شور ... مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے پوتے، سینیٹر ولید اقبال شورکوٹ میں

شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے پوتے، سینیٹر ولید اقبال شورکوٹ میں

شورکوٹ کینٹ، شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے پوتے، سینیٹر ولید اقبال نے شورکوٹ کینٹ میں پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ ائیر کموڈور سید گوہرالحسن شاہ کی دعوت پر رفیقی شہید ویلفئیر ہسپتال کا دورہ کی ... مزید پڑھیں
اطلاع برائے گمشدگی محمد عدیل ولد اکبر علی قوم جٹ

اطلاع برائے گمشدگی محمد عدیل ولد اکبر علی قوم جٹ

شورکوٹ سٹی، (اطلاع برائے گمشدگی) محمد عدیل ولد اکبر علی قوم جٹ عمر تقریباً 22 سال جگنو گارمنٹس عثمانیہ مارکیٹ پر کام کرتا ہے کل شام ساڑھے چار بجے دی بنک آف پنجاب میں ضروری کام کے سلسلے ميں گیا موٹر ... مزید پڑھیں
تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کانفرنس

تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کانفرنس

جماعت اہلسنت شورکوٹ کینٹ کے زیر اہتمام تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں مقامی مشائخ اور علماء کرام نے شرکت کی اور حکومت وقت سے صحابہ و اہ ... مزید پڑھیں
شاہد شہید روڈ کے قریب واقع تاریخی مندر بین المذاہب رواداری کی یاد دلاتا ہے

شاہد شہید روڈ کے قریب واقع تاریخی مندر بین المذاہب رواداری کی یاد دلاتا ہے

زیر نظر تصویر شورکوٹ میں واقعہ تاریخی مندر کی ہے۔ جو اس بات کی یاد دلاتا ہے ایک وقت میں ہندو مسلم کی تقسیم نہیں ہوتی تھی اور مندر مسجد ساتھ ساتھ واقع ہوتے تھے۔ یہ مندر شورکوٹ میں شاہد شہید روڈ مدن ... مزید پڑھیں
شورکوٹ سے پاک آرمی کے 11 عظیم شہدا، خبر کی تفصیل میں سب کا دیدار کریں۔

شورکوٹ سے پاک آرمی کے 11 عظیم شہدا، خبر کی تفصیل میں سب کا دیدار کریں۔

شورکوٹ سے تعلق رکھنے والے 11 عظیم شہدا جنہوں نے اپنی جان دے کے وطن عظیم پاکستان پہ کوئی آنچ نہ آنے دی۔ 6 ستمبر یوم فاع کے موقع پر شورکوٹ کی عوام ان عظیم شہدا کو سلام پیش کیا۔ وطن عزیز کی تاریخ گواہ ہ ... مزید پڑھیں
مسلح افواج نے ہمیشہ ملک کا تحفظ یقینی بنایا، ائیر کموڈور گوہر حسین

مسلح افواج نے ہمیشہ ملک کا تحفظ یقینی بنایا، ائیر کموڈور گوہر حسین

شورکوٹ کینٹ، یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے کنٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ کینٹ میں ایک تقریب کا اہتمام ہوا جس کی صدارت پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ ائیر کموڈور سید گوہر حسین شاہ نے کی، تقریب میں یوم دفاع کے حوال ... مزید پڑھیں
شورکوٹ کی شان قومی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی

شورکوٹ کی شان قومی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی

زیر نظر تصویرشورکوٹ کی بزرگ شخصیت، قومی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی کی ہے۔ 94 سالہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی آزادی کے وقت انڈیا کے ضلع لدھیانہ سے پاکستان ہجرت کرکے آئے تھے ان کا ایک اعزاز ... مزید پڑھیں
موضع دھت لک میں کھیلا گیا جشنِ آزادی فلڈ لائٹ والی بال ٹورنامنٹ یا علی کلب نے جیت لیا

موضع دھت لک میں کھیلا گیا جشنِ آزادی فلڈ لائٹ والی بال ٹورنامنٹ یا علی کلب نے جیت لیا

شورکوٹ، نواحی علاقے موضع دھت لک میں کھیلا گیا جشنِ آزادی فلڈ لائٹ پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ یا علی کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد جیت لیا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ فائنل یا علی کلب اور ر ... مزید پڑھیں
موٹروے پولیس کی جانب سے ایم 4 موٹر وے شورکوٹ انٹر چینج پر جشن آزادی کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم

موٹروے پولیس کی جانب سے ایم 4 موٹر وے شورکوٹ انٹر چینج پر جشن آزادی کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم

شورکوٹ، ملک بھر کی طرح شورکوٹ میں بھی جشن آزادی نہایت جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ اسی سلسلہ میں موٹروے پولیس کی جانب سے ایم 4 موٹر وے شورکوٹ انٹر چینج پر پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔ سی پی او موٹر وے پول ... مزید پڑھیں
شورکوٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام  قربانی اور گوشت کی تقسیم

شورکوٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام قربانی اور گوشت کی تقسیم

(3 اگست 2020)فیصل آباد کی تحصیل شورکوٹ کینٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام عید الضحی کے پہلے روز درجنوں جانور قربان کیے گئے ۔  سینکڑوں مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔ جماعت کے ا ... مزید پڑھیں
شورکوٹ کی معروف سماجی شخصیت کا انتقال پرملال

شورکوٹ کی معروف سماجی شخصیت کا انتقال پرملال

(2 اگست 2020)شورکوٹ کینٹ کی مشہور سماجی شخصیت بابا میاں وارث کوڑا کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم شورکوٹ کینٹ کی شان کہلاتے تھے۔ بانی انجمن حمایتِ غریباں شورکوٹ تھے۔ ہر دلعزیز، ملنسار، کش ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کے دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کے دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد

(25 جولائی 2020)اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ فیضان احمد ریاض کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے آفیشلز،  تحص ... مزید پڑھیں
رکن صوبائی اسمبلی اور دیگرشحصیات کی اینکرپرسن سمیع ابراہیم کے گھر آمد، والد کی وفات پر تعزیت

رکن صوبائی اسمبلی اور دیگرشحصیات کی اینکرپرسن سمیع ابراہیم کے گھر آمد، والد کی وفات پر تعزیت

(23 جولائی 2020)شورکوٹ میں سینئر اینکرپرسن سمیع ابراہیم کے والد الحاج نعمت اللہ حصاری ایڈووکیٹ کی نمازجنازہ حاجی قاسم قبرستان میں اداکر دی گئی، نمازجنازہ میں سول سوسائٹی کے نمائندوں صحافیوں اور ش ... مزید پڑھیں
شورکوٹ کی امن کی فاختہ ملک  گیر سفر پرروانہ

شورکوٹ کی امن کی فاختہ ملک گیر سفر پرروانہ

(23 اکتوبر 2019)فیصل آباد کی تحصیل  شورکوٹ کے ایک مکین اسماعیل نے دس لاکھ روپے (6،395 ڈالر) سے زائد رقم کی بچت کی اور سات ماہ "امن کی فاختہ" بنانے میں صرف کیے، جو کہ فائبرگلاس ڈھانچے اور بیرونی کیمرو ... مزید پڑھیں
عید الاضحی پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا یا جائے،ائیر کموڈور شعیب خان

عید الاضحی پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا یا جائے،ائیر کموڈور شعیب خان

(23 جولائی 2020)شورکوٹ کینٹ۔ پی اے ایف بیس رفیقی میں فلائیٹ سیفٹی کے حوالے سے برڈ ہیزڈ کنٹرول کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت بیس کمانڈر رفیقی ائیر کموڈور شعیب خان نےکی،اجلاس میں ضلع ٹوبہ، ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now