جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل شورکوٹ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

شورکوٹ میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائی، 2 گرفتار

ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائی، 2 گرفتار

انچارج چوکی شورکوٹ سٹی ذیشان حیدر سیال کی جانب سے شورکوٹ کے ایریا میں ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دو ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ آئن ... مزید پڑھیں
مبینہ ریکارڈ یافتہ ڈاکو دوران مقابلہ ساتھی ڈاکو کی گولی سے جاں بحق

مبینہ ریکارڈ یافتہ ڈاکو دوران مقابلہ ساتھی ڈاکو کی گولی سے جاں بحق

شورکوٹ تھانہ وریام والا مبینہ ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ وسیم ولد رمضان قوم سنپال ڈکیتی کرنے کے بعد پولیس کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے اپنے ہی ساتھی کی گولی سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکو کا ... مزید پڑھیں
محمد ارشد ولد عبد اللطیف کو اوڈاں والی بستی کے قریب راجباہ سے لوٹ لیا گیا

محمد ارشد ولد عبد اللطیف کو اوڈاں والی بستی کے قریب راجباہ سے لوٹ لیا گیا

شورکوٹ کینٹ، نواحی گاؤں چک نمبر 326 گ ب کے میڈیکل ٹیکنیشن محمد ارشد ولد عبد اللطیف جو کہ شورکوٹ کے رہائشی ہیں۔ رات نو بجے اپنے کلینک چک نمبر 326 گ ب سے واپس شورکوٹ کینٹ آرہے تھے کے اوڈاں والی بستی کے ... مزید پڑھیں
تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کانفرنس

تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کانفرنس

جماعت اہلسنت شورکوٹ کینٹ کے زیر اہتمام تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں مقامی مشائخ اور علماء کرام نے شرکت کی اور حکومت وقت سے صحابہ و اہ ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پر شیخ یونس کی دکان پہ ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو جاری

جھنگ روڈ پر شیخ یونس کی دکان پہ ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو جاری

شورکوٹ، جھنگ روڈ پر شیخ یونس کی دکان پر گزشتہ روز رات 8 بجے ہونے والی  ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔ جس میں ملزمان کو باآسانی دیکھا جاسکتا ہے  اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کرتے ... مزید پڑھیں
تھانہ وریام والا شورکوٹ پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش گرفتار کرلیا

تھانہ وریام والا شورکوٹ پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش گرفتار کرلیا

بدھوآنہ / وریام والا شورکوٹ، ایس ایچ او تھانہ وریام والا فیصل رزاق کاہلوں کی زیرنگرانی اے ایس آئی کاظم علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بدھوآنہ میں چھاپہ مار کر ملزم اسد عباس ولد محمد نو ... مزید پڑھیں
شماہی پل کے قریب اتفاق پٹرولیم کی ٹک شاپ پر واردات، ایک ڈاکو پکڑلیا گیا

شماہی پل کے قریب اتفاق پٹرولیم کی ٹک شاپ پر واردات، ایک ڈاکو پکڑلیا گیا

شورکوٹ، ششماہی پل کے قریب اتفاق پٹرولیم پر کے ٹک شاپ پر 2 مسلح افراد نے ڈکیتی کی۔ ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے دکاندار کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا بھگدڑ مچنے پر اہل علاقہ جمع ہوگئے اور فرار ہوتے ڈاکوؤ ... مزید پڑھیں
بستی وریام کے پیش امام عامر عباس فائرنگ سے زخمی

بستی وریام کے پیش امام عامر عباس فائرنگ سے زخمی

بستی وریام کے پیش امام عامر عباس فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ پیش امام کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کے نواحی علاقہ بستی وریام کے رہائشی پیش اما ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے لڑکے کی ادویات لیجانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے لڑکے کی ادویات لیجانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

شورکوٹ میں قائم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی سے مبینہ طور پر ادویات چوری ہونے لگیں سیاہ کپڑوں میں ملبوس لڑکے کی ہسپتال کی ایمرجنسی سے ادویات لے کر ہسپتال کے باہر نجی میڈیکل سٹور پر پہنچا ... مزید پڑھیں
پولیس چوکی 17 گھگھ کی کاروائی،  ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار

پولیس چوکی 17 گھگھ کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار

(21 جولائی 2020)تحصیل شورکوٹ۔ ڈی پی او جھنگ سردار غیاث احمد گل خان کے مشن جرائم سے پاک جھنگ کے سلسلہ میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کینٹ پولیس چوکی 17 گھگھ ، ایس ایچ اور پولیس تھانہ شورکوٹ کینٹ فرخ ... مزید پڑھیں
لاری اڈہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، نوجوان جاں بحق، 3 شدید زخمی

لاری اڈہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، نوجوان جاں بحق، 3 شدید زخمی

(26 جولائی 2020)شورکوٹ جھنگ میں ٹرک اور کار میں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا۔ واقعہ  شورکوٹ کینٹ لاری اڈہ کے قریب پیش آیا ۔حادثہ کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122شورکوٹ کی ٹیم ... مزید پڑھیں
شورکوٹ میں ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام حادثات سے بچاو کے لیے  آگہی کیمپ

شورکوٹ میں ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام حادثات سے بچاو کے لیے آگہی کیمپ

(20 جولائی 2019)شورکوٹ ٹریفک پولیس کی جانب سے اگاہی کیمپ لگایا گیا جس میں حادثات سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر کےحوالے سے بتایا گیا۔ پولیس کی والدین سے اپیل تھی کہ کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل بالکل ن ... مزید پڑھیں
محرم سیال میں اوباش نوجوان نے یتیم لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

محرم سیال میں اوباش نوجوان نے یتیم لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

(26 جولائی 2019)تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقہ محرم سیال میں ایک اوباش نوجوان نے یتیم لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کر کے الٹا مدعی کو ہی ہراساں کرنا شروع کر دیا ہے کہ اگر ملزم پار ... مزید پڑھیں
شورکوٹ جعلی پیر نے سادہ لوح عوام کو لوٹنا شروع کردیا

شورکوٹ جعلی پیر نے سادہ لوح عوام کو لوٹنا شروع کردیا

(26 جون 2019)شورکوٹ میں جعلی پیر لوگوں کو بے وقوف بنانے لگا ۔ ایک انگوٹھی کی ذریعے دنیا بھر کی سیر کیجئے اپنے من کی مراد پائیےسادہ لوح بھولی بھالی عوام کو جعلی پیر لوٹنے لگے۔ سٹی باھو پریس کلب کی ٹیم ... مزید پڑھیں
 ککی نو میں گھریلو ناچاقی پر بزرگ شہری نے خود کشی کرلی

ککی نو میں گھریلو ناچاقی پر بزرگ شہری نے خود کشی کرلی

(26 جون 2019)تحصیل شورکوٹ  کے نواحی علاقہ ککی نو میں گھریلو ناچاقی پر بزرگ شہری کی مبینہ خود کشی کا واقعہ پیش آیا ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ علمدار حسین پاتوانہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر کارر ... مزید پڑھیں
عوام سے رابطے کو فروغ دیا جائے ، آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ

عوام سے رابطے کو فروغ دیا جائے ، آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ

(3 جولائی 2019)ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے فارمل انسپکشن کے سلسلہ میں دفترایس ڈی پی او شورکوٹ ضلع جھنگ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مقدمات کی بروقت اور میرٹ پر تفتیش ... مزید پڑھیں
شور کوٹ سے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

شور کوٹ سے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

(31 مئی 2020)تحصیل شورکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس کی تازہ ترین کارروائی مخبر کی اطلاع پر انچارج شورکوٹ کی جانب سے شہر میں انجام پائی جس میں ملزم حبیب الرحمن ولد اج ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now