جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شور کوٹ میں عید قرباں قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ

شور کوٹ میں عید قرباں قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ
Staff Reporter پیر , 27 جولائی 2020ء (442) لوگوں نے پڑھا
(17 جولائی 2019)شورکوٹ میں عید قرباں قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ ہوگیا۔ سبزی فروٹ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں 20 سے 25 روپے تک کا اضافہ کیا گیا۔ جس کی وجہ سے غریب طبقہ پریشان ہوگیا ہے۔ لہسن 170 کے بجائے 200 ٹماٹر 75 کے بجائے 100 جبکہ ادرک 400 سے تجاوز کرگیا ہے۔ شہریوں نے پرائس کنٹرول والوں سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ لوگ عید قربان سے پہلے پریشانی سے بچ سکیں۔    
  • کاروبار
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now