جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم پاکستان کی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم پاکستان کی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہدایت
Staff Reporter جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء (475) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ فیضان احمد ریاض نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں تحصیل شورکوٹ میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں اور ٹائیگر فورس کی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں جو مختلف علاقوں میں جاکر اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹیں چیک کریں گے اور ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کریں گے۔ علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ ریٹ لسٹین نمایاں طور پر آویزاں کریں۔ 
  • انتظامیہ
  • سیاست
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now