Staff Reporter
منگل , 18 اگست 2020ء
(414) لوگوں نے پڑھا
ٹیم ٹائیگرز فورس تحصیل شورکوٹ کے ممبران نے ضلع جھنگ کے ممبران علاقہ وریام والا میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے ہمراہ مختلف سبزی فروٹ کی دوکانوں پر جاکر ریٹ لسٹ چیک کئے۔ سبزی فروٹ دکانوں پر اچانک چیکنگ کے دوران سرکاری ریٹ لسٹ سے زائد نرخ وصول کرنے والوں پر اس موقع پر جرمانے بھی عائد کئے گئے۔ اس موقع پر عہدیداران کا کہنا تھا کہ حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جائے گا۔