جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شورکوٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام قربانی اور گوشت کی تقسیم

شورکوٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام  قربانی اور گوشت کی تقسیم
Staff Reporter منگل , 04 اگست 2020ء (736) لوگوں نے پڑھا
(3 اگست 2020)فیصل آباد کی تحصیل شورکوٹ کینٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام عید الضحی کے پہلے روز درجنوں جانور قربان کیے گئے ۔  سینکڑوں مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔ جماعت کے اس احسن اقدام کو سراہا جاتا ہے۔ جماعت ہمیشہ سے غربا و مساکین کے لئے اقدامات کرتی رہتی ہے۔   
  • آرٹس اور تفریح
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now