جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ریسکیو 1122 کی عمارت کے سامنے پتن روڈ کی حالت زار

ریسکیو 1122 کی عمارت کے سامنے پتن روڈ کی حالت زار
Staff Reporter بدھ , 02 ستمبر 2020ء (544) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر تصویر شورکوٹ کی کسی دریا یا نہر کی تصویر نہیں بلکہ ریسکیو 1122 کی عمارت کے سامنے پتن روڈ کی حالت زار ہے یہ صرف گزشتہ روز کی بارش نہیں ہمیشہ یہ جگہ دریا اور نہر کا منظر پیش کرتی رہتی ہے یہاں کے گڑھے اتنے گہرے ہوچکے ہیں گاڑیوں کے اندر تک پانی داخل ہوجاتا ہے پتن روڈ ٹول پلازے والے روزانہ لاکھوں ٹول ٹیکس وصول کرتے ہیں جبکہ روڈ پہ کبھی نیشنل ہائی وے نے توجہ نہیں دی کیوں کہ شورکوٹ شہر کے حکام بالا خود خواب غفلت کے مزے لے رہے ہیں عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ خدارا شورکوٹ کی حالت زار پہ ترس کریں اور ترقیاتی کام شروع کئے جائیں۔    
  • زمین
  • علاقائی مسائل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now