جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کے دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کے دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد
Staff Reporter منگل , 28 جولائی 2020ء (580) لوگوں نے پڑھا
(25 جولائی 2020)اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ فیضان احمد ریاض کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے آفیشلز،  تحصیل سیکرٹری گڈ گورننس گورنمنٹ آف پنجاب پروفیسر سلیم اختر اور ٹائیگر فورس تحصیل شورکوٹ کے سینئر ممبر کیپٹن عمران راٹھور نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ شورکوٹ کی موجودہ صورتحال اور کورونا وبائی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے عیدالاضحی کے لیے ایک بہترین اور جامع پروگرام مرتب کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا اس بارانشاءاللہ ٹائیگر فورس انتظامیہ شورکوٹ کے ساتھ مل کرعیدالاضحی کے موقع پر اپنے علاقے اورعلاقے کی عوام خدمت کرنے کے لئیے میدان عمل میں اترے گی جوکہ انتہائی خوش آئند ہے۔
  • آرٹس اور تفریح
  • صحت
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now