علمی و ادبی شخصیت سردار غلام اکبر خان بلوچ کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال
سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شورکوٹ اور عظیم علمی و ادبی شخصیت سردار غلام اکبر خان بلوچ روڈ ایکسیڈینٹ میں وفات گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ بروز جمعہ صبح 9 بجے اپٹھ جنجیانہ میں ادا کی گ ... مزید پڑھیں
