جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈلیوری ہونے پر ملازمین کی جانب سے مبارکباد کے نام پر بے تحاشا رقم مانگی جانے لگی

ڈلیوری ہونے پر ملازمین کی جانب سے مبارکباد کے نام پر بے تحاشا رقم مانگی جانے لگی
Staff Reporter بدھ , 16 ستمبر 2020ء (453) لوگوں نے پڑھا
دیکھا گیا ہے کہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈلیوری ہونے پر ملازمین کی جانب سے بچہ کے گھر والوں سے مبارکباد کے نام پر بے تحاشا رقم مانگے جانے لگی ہے۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایسے کئی لوگ آتے ہیں جن کی روزمرہ آمدنی کم ہوتی ہے اوپر سے اس قسم کے مطالبہ سراسر ناجائز ہے۔ ڈلیوری کے موقع پر ایک طرف اتنا زیادہ خرچ ہوجاتا ہے ساتھ ساتھ اس قسم کے اضافی اخراجات والدین پر مذید بوجھ کا باعث بن رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ لوگوں کو  پریشان بھی دیکھا گیا ہے یہ ملازمین انتہائی دھڑلے سے پیسے مانگتے ہیں جیسے یہ ان کا حق ہے۔ اس حوالے سے لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ بات ایم ایس کے بھی علم ہے مگر ناجانے اس معاملے پر کوئی کاروائی کیوں عمل میں نہیں آرہی۔ لوگوں نے انتظامیہ سے درخواست کی ہے غریب لوگوں کو اس مسئلے سے نجات دلائی جائے۔     
  • صحت
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now