ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری روڑ کے ساتھ نہر کے کنارے موجود کچر اُٹھایا نہ جاسکا

 سمندری روڑ کے ساتھ نہر کے کنارے موجود کچر اُٹھایا نہ جاسکا
Naveed منگل , 21 جولائی 2020ء (641) لوگوں نے پڑھا
(11 جولائی 2020)  کچھ عرصہ قبل سمندری روڑ (فیصل آباد) کے ساتھ جو نہر ہے اس کی صفائ کی گئ تھی اس دوران جو مٹی نہر کے کناروں پر گری تھی وہ اب تک اُٹھائی نہیں جاسکی ساتھ ساتھ جو فٹ پاتھ ٹوٹ گیا تھا وہ بھی مرمت نہیں کیا جاسکا جسکی وجہ سے علاقے کی خوبصورتی کو گرھن لگا ہوا ہے. عوام نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ مذکورہ کچرے کو اُٹھایا جائے اور فٹ پاتھ کی مرمت کی جائے۔
  • صحت
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now