جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

15 جنوری کو سمندری میں فری میڈیکل کیمپ لگے گا

15 جنوری کو سمندری میں فری میڈیکل کیمپ لگے گا
Naveed جمعرات , 14 جنوری 2021ء (1392) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں فلاحی ادارے کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جہاں قابل ڈاکٹرز مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ ینگ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ 15 جنوری بروز جمعہ کو لگایا جائے گا۔ فری میڈیکل کیمپ میں ناصرف فری چیک اپ کی جائے گا بلکہ ادویات بھی فری فراہم کی جائینگی جبکہ ہیپاٹائٹس اور شوگر ٹیسٹ بھی فری میں کئے جائیں گے۔ کیمپ چک نمبر 471 گ ب محمد دین بھگو پوریا آرائیں کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگا۔ کیمپ کی ٹائمنگ صبح 9 بجے سے 12 تک ہو گی۔ واضح رہے کہ فلاحی ادارے کی سرپرستی میاں فرحان نیامت کررہے ہیں جن کا اپنے علاقے میں سماجی بہبود کے حوالے سے اہم کردار ہے۔
  • چک نمبر 471 گ ب
  • مفت
  • لوگ
  • تقریبات
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now