ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری ہاوسنگ کالونی نمبر 2 میں گلیوں کی انتہائی خراب حالت

سمندری ہاوسنگ کالونی نمبر 2 میں گلیوں کی انتہائی خراب حالت
Naveed جمعہ , 17 جولائی 2020ء (493) لوگوں نے پڑھا
17 جولائی 2020تحصیل سمندری ہاوسنگ کالونی نمبر 2 میں گلیوں کی انتہائی خراب حالت آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ یہ حلقہ صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس ممتاز احمد کا حلقہ ہے۔ علاقے کے عوام نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ہم نے تحریک انصاف سے امید رکھتے ہوئے ووٹ کاسٹ کیا تھا جبکہ علاقے کے مسائل جوں کے توں ہیں عوام اپنے علاقے کے ممبر صوبائی اسمبلی سے احتجاج کرتے نظر آتے ہیں۔ حالانکہ ان کا اپنا گھر بھی اسی انہی خراب گلیوں کی سنگم پر ہے۔ 
  • صحت
  • بچے اور کنبے
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now