جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سول ہسپتال سمندری کی نرسوں کا مرکزی سڑک پر احتجاج

 سول ہسپتال سمندری کی نرسوں  کا مرکزی سڑک پر احتجاج
پیر , 24 اگست 2020ء (315) لوگوں نے پڑھا
سول ہسپتال سمندری میں اتوار کو سٹاف کو تھپڑ مارنے کے واقعے کے خلاف آج تمام نرسوں نے احتجاجاً مرکزی سڑک بند کرکے مظاہرہ کیا۔ ڈی ایس پی سمندری اور ایم ایس سول ہسپتال سمندری نے نرسوں سے احتجاج ختم کرانے کے لیے  مذاکرات  کیے ۔ ملزمان کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اعلی حکام کی یقینی دہانی کے بعد نرسیں منتشر ہوگئیں اور اطراف کے سڑکوں سے ٹریفک کلیئرکردیا گیا ۔ ۔ 
  • پولیس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now