Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(506) لوگوں نے پڑھا
29 جون 2020تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصے پہلے اسسٹنٹ کمشنر فیصل سلطان ضلع میں کرونا وائرس کی روک تھام کے دوران کرونا کا شکار ہوگئے تھے جس پر وہ 15 دن قرنطینیہ میں چلے گئے تھے قرنطینیہ میں رہنے کے بعد جب انہوں نے دوبارہ کرونا ٹیسٹ کروایا تو وہ منفی آیا۔ میڈیا کے نمائنگان ان سے ملے انہیں پھول پیش کئے انہوں نے اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں اس موقع پر انہوں نے عوام کا شکریہ بھی ادا کیا جو ان کی صحت کے لئے دعاگو تھے۔ سسٹنٹ کمشنر نے اللہ کا بھی شکر ادا کیا۔