جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 237 گ ب میں دیوارگرنے سے2 بچے جاں بحق

چک 237 گ ب میں دیوارگرنے سے2 بچے جاں بحق
بدھ , 02 دسمبر 2020ء (382) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے چک نمبر 237کھاڈیا وڑائچاں میں اندوہناک واقعہ پیش آیا۔  بچے گلی میں کھیل رہےتھے کہ ایک کچے مکان کی دیوار گرگئی۔ جس کے نتیجے میں بچے شدید زخمی ہوئے۔ طبی امداد کے لیے بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ وفات پانے والے بچوں کی شناخت چھ سالہ علی حیدر اور تین سالہ ایمان فاطمہ سے ہوئی۔ ضابطے کی کارروائی کے بعد پولیس نے بچوں کی لاش ورثا کے حوالے کردی۔ 
  • حادثہ
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now