Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(416) لوگوں نے پڑھا
1 ستمبر 2020 سمندری، سمندری میں ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سہولیات کی کمی کی وجہ سے سنگین طبیعت کی خرابی کے مریضوں کو فیصل آباد منتقل کرنا پڑتا ہے جوکہ 30 کلو میٹر کی دوری پر پڑتا ہے یہ صورتحال سنگین طبیعت کے خرابی کے مریضوں کو جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے کی صورت میں بھگتنی پڑتی ہے۔ علاقے کے لوگ اس صورتحال پر قابو پانے کیلئے حکومت سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ اس خطرناک صورتحال کا حل نکالیں گے۔