Naveed
جمعرات , 07 جنوری 2021ء
(970) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر منظر چک 389 گ ب کا ہے جہاں سورج دور کہیں ابھر رہا ہے۔ منظر کو کیمرے میں محفوظ مقامی نوجوان سید علی رضا بخاری نے کیا ہے۔ یہ منظر دیکھ کر کئی سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین نے مثبت تبصرے کئے ان کا کہنا تھا کہ گاؤں کے کھیتوں میں صبح و شام کے اوقات میں سورج کا طلوع و غروب ہونے کے دلفریب مناظر انسانی آنکھوں کو خوب بھاتے ہیں۔