جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تحصیل ہسپتال سمندری میں توسیعی منصوبے کا افتتاح، 80 بستروں کا اضافہ کردیا گیا

تحصیل ہسپتال سمندری میں توسیعی منصوبے کا افتتاح، 80 بستروں کا اضافہ کردیا گیا
پیر , 14 ستمبر 2020ء (411) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل  سمندری کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال  میں ایمرجنسی کیلئے آئی سی یو وارڈ میں 2 وینٹیلیٹر اور 80 بیڈ کے اضافے کا افتتاح کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد نے توسیع منصوبے کا افتتاح کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ  پنجاب حکومت عوام کو بہتر سے بہتر بنیادی سہولیات فراہم کرنا چاہتی ہے۔ تعلیم کے ساتھ صحت کے منصوبے بھی بنائے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ انشااللہ اب کسی بھی مریض کو ایمرجنسی کی صورت میں دوسرے شہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now