جمعرات , 12 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل جھنگ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ جھنگ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

جھنگ کے علاقائی مسائل کی خبریں

ڈی ایچ کیو جھنگ کے گائنی وارڈ میں نوٹس چسپاں ہوگیا

ڈی ایچ کیو جھنگ کے گائنی وارڈ میں نوٹس چسپاں ہوگیا

ڈپٹی کمشنر جھنگ کا ڈی ایچ کیو جھنگ کے گائنی وارڈ میں مریضوں اور لواحقین سے بدتمیزی اور عملہ کی جانب سے بچہ پیدا ہونے پر مبارکباد کے نام پر پیسے لینے کے معاملے کا نوٹس لے لیا گیا۔ گزشتہ دنوں میڈیا ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مارتے ہوئے قبرستان کی کتنی کنال زمین واگزار کرائی؟

اسسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مارتے ہوئے قبرستان کی کتنی کنال زمین واگزار کرائی؟

جھنگ، ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو صاحب کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر قاسم گل نے جھنگ کے وسط یوسف شاہ روڈ شہر کی قیمتی آراضی کے قریب جٹیانہ قبرستان کے اندر کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزار کروا ... مزید پڑھیں
قیمتی سرکاری زمین سے مٹی چوری کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر کا چھاپہ

قیمتی سرکاری زمین سے مٹی چوری کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر کا چھاپہ

چک شیخانہ میں قیمتی سرکاری زمین سے مٹی چوری کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے موقع پر ایکسی ویٹر مشین  دو ڈمپر اور دو ٹرالی ضبط کر کے تھانہ قادر پور کے حوالے کردی۔ اینٹی کرپشن میں درج جعلی ڈیڈز والی ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی مختلف مارکیٹوں میں قیمتوں کا جانچ

ڈپٹی کمشنر جھنگ کی مختلف مارکیٹوں میں قیمتوں کا جانچ

جھنگ، محمد طاہر وٹو، ڈپٹی کمشنر جھنگ نے مختلف مارکیٹوں اور فروٹ شاپس کا دورہ کیا تاکہ قیمتوں کی فہرست کی موجودگی، زائد قیمتوں، جیسی خلاف ورزیوں اور ضروری اشیاء کی قیمتوں کی جانچ کی جا سکے۔ انہو ... مزید پڑھیں
جھنگ میں اشٹام 50،100 والے اشٹام نایاب، لوگ دربدر

جھنگ میں اشٹام 50،100 والے اشٹام نایاب، لوگ دربدر

جھنگ، جھنگ میں اشٹام نایاب ہوگئے ہیں کچھ جگہیں ہی ہوں گی جہاں پر 50 یا 100 والے اشٹام مل رہے ہیں۔ انتظامیہ اشٹام کی طلب پوری کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔ لوگ اشٹام کے حصول میں پریشان نظر ا ... مزید پڑھیں
پولیس نے جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، رقم برآمد

پولیس نے جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، رقم برآمد

جھنگ پولیس نے جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے انہیں حوالات میں پہنچادیا۔ تھانہ وریام والا پولیس کا کہنا تھا کہ جواریوں اور دوسرے جرائم پیشہ ملزمان سے نبٹنے کیلئے کریک ڈاون جو جاری ہے اسے تیز ... مزید پڑھیں
امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں جائیں، ڈویژنل کمشنر

امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں جائیں، ڈویژنل کمشنر

جھنگ، ڈویژنل کمشنر عشرت علی نے کہا ہے کہ چہلم امام حسین ؓ کے موقع پر حکومت کی طرف سے نافذ ضابطہ اخلاق پر مکمل طور پر عمل کروایا جائے۔ جلوس کے راستوں اور مجالس کی سیکورٹی اور مانیٹرنگ کے لئے سی سی ... مزید پڑھیں
دھند سے بچاو کیلئے لوگ حفاظتی تدابیر اپنائیں، ڈپٹی کمشنر

دھند سے بچاو کیلئے لوگ حفاظتی تدابیر اپنائیں، ڈپٹی کمشنر

جھنگ، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے انسداد سموگ دھند شروع کی گئی۔ جس میں انہوں نے سموگ کی روک تھام کے طریقوں کے بارے میں  لوگوں کو آگاہ کیا۔ ان کی جانب سے اشتہار جاری کئے گئے جس کیمطابق انہوں نے انسان ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو کی زیر نگرانی کھلی کچہری، عوام کے مسائل حل کئے

ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو کی زیر نگرانی کھلی کچہری، عوام کے مسائل حل کئے

جھنگ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے عوام دوست انقلابی اقدام ریونیو عوامی خدمت کچہری کے تحت ضلع کے عوام کو ریونیو سے متعلق امور کے حل میں خاطر خواہ ریلیف میسر آئے گا اور انکے مسائل انکی دہلیز پر حل ہونگے۔ ی ... مزید پڑھیں
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اختر حسین کی زیرنگرانی کسانوں کی فلاح وبہبود کے سلسلے میں اجلاس

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اختر حسین کی زیرنگرانی کسانوں کی فلاح وبہبود کے سلسلے میں اجلاس

ھنگ، ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اختر حسین کی زیرنگرانی کسانوں کی فلاح وبہبود اورمختلف محکمہ جات سے ان کے درپیش مسائل کے ازالہ کیلئے ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمی ... مزید پڑھیں
سول ہسپتال کے سامنے وہیل چیئر پر موجود بچہ کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

سول ہسپتال کے سامنے وہیل چیئر پر موجود بچہ کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

جھنگ، سول ہسپتال کے سامنے معذور بچہ روزانہ اسی طرح سڑک کے بیچوں بیچ بیٹھا ہوا ہوتا ہے۔ غالب امکان ہے کہ اسے کوئی یہاں چھوڑ کر جاتا ہے۔ اور دن میں کسی وقت آکر لے جاتا ہے۔ بچہ بھیک کے حصول کیلئے یہ ... مزید پڑھیں
جھنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، ملزمان گرفتار

جھنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، ملزمان گرفتار

انچارج چوکی مگھیانہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 38 لیٹر شراب، 1 عدد پسٹل، 520 گرام چرس برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ 4 جواری رقم کیساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار ہ ... مزید پڑھیں
ٹائیگر فورس کے جوانوں کی رضا کارانہ خدمات قابل تحسین ہیں، ڈپٹی کمشنر

ٹائیگر فورس کے جوانوں کی رضا کارانہ خدمات قابل تحسین ہیں، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کے جوان رضا کارانہ طورپر کام کر رہے ہیں اور انسانیت کی خدمت کےلئے ہر مشکل گھڑی میں ریسکیو1122کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جناح ہال تحصیل ... مزید پڑھیں
دریائے جہلم میں پانی کی روانی کم ہونے کو نہیں آرہی، لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور

دریائے جہلم میں پانی کی روانی کم ہونے کو نہیں آرہی، لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور

جھنگ، ہیڈ تریموں انتظامیہ کی ناقص پالیسیوں سے نقصان بڑھنے لگا۔ ہیڈ تریموں کے گیٹ بند ہونے سے پانی کا اخراج وہاں سے بند ہو گیا جہاں آگے جاکر بالکل پانی نہیں ہے ہیڈ تریموں انتظامیہ کے اس  عمل س ... مزید پڑھیں
سوڈا واٹر کے نام پر زہر پلانے والے بےنقاب، کاروبار بند

سوڈا واٹر کے نام پر زہر پلانے والے بےنقاب، کاروبار بند

زیر نظر تصویر جھنگ شہر کے اندر سوڈا واٹر کا کاروبار کرنے والوں کی دکان کی ہے جسے فوڈ اتھارٹی نے سیل کیا۔ جھنگ سے صحافی نوید سدھانہ کے مطابق ایک عرصے سے یہ لوگ کاروبار کررہے تھے اور لوگوں کو سوڈا و ... مزید پڑھیں
بیت المال جھنگ میں رقم مستحقین میں تقسیم نہ ہوسکی

بیت المال جھنگ میں رقم مستحقین میں تقسیم نہ ہوسکی

بیت المال جھنگ میں رقم مستحقین میں متواتر تقسیم نہ ہوسکی۔ مقامی صحافی علی امجد چوہدری کا کہنا تھا کہ بیت المال جھنگ کے چیئرمین چوہدری عثمان قدیر چیمہ صاحب کا تعلق پی پی 130 سے ہے اور وہ پارلیمانی ... مزید پڑھیں
اسپورٹس کمپلیکس سمجھے جانے والا گلی چک والی کی حالت زار

اسپورٹس کمپلیکس سمجھے جانے والا گلی چک والی کی حالت زار

جھنگ، گلی چک والی جسے جھنگ سٹی کا سپورٹس کمپلیکس سمجھا جاتا تھا ہر قسم کی کھیل کے ٹورنمنٹ یہاں بیس سال تک ہوتے منعقد ہوتے رہے جبکہ اب اس کی حالت آپ تصویر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ عوام کا کہنا تھا ک ... مزید پڑھیں
تھانہ وریام والا کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، چرس اور اسلحہ برآمد

تھانہ وریام والا کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، چرس اور اسلحہ برآمد

جھنگ، تھانہ وریام والا  کی منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ کاروائی ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے انچارج چوکی رستم سرگانہ اور ٹیم کے ہمراہ انج ... مزید پڑھیں
ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار، انتظامیہ خاموش تماشائی

ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار، انتظامیہ خاموش تماشائی

جھنگ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار ہونے لگی، جبکہ دکاندار ریڑھی بانوں سے کرایہ وصول کرنے لگے۔ انتظامیہ اس صورتحال میں خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے م ... مزید پڑھیں
سیلابی ریلے سے ضلع کی چاروں تحصیلوں کے مکین متاثر ہوئے

سیلابی ریلے سے ضلع کی چاروں تحصیلوں کے مکین متاثر ہوئے

جھنگ، موجودہ سیلابی ریلے سے ضلع کی چاروں تحصیلوں کے مکین متاثر ہوئے ہیں۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق دریائے چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب سے 202 دیہات متاثر ہوئے ہیں، تریموں ہیڈورکس پر پانی کی آمد 1 ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now