پیر , 16 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

قیمتی سرکاری زمین سے مٹی چوری کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر کا چھاپہ

قیمتی سرکاری زمین سے مٹی چوری کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر کا چھاپہ
Staff Reporter بدھ , 11 نومبر 2020ء (615) لوگوں نے پڑھا
چک شیخانہ میں قیمتی سرکاری زمین سے مٹی چوری کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے موقع پر ایکسی ویٹر مشین  دو ڈمپر اور دو ٹرالی ضبط کر کے تھانہ قادر پور کے حوالے کردی۔ اینٹی کرپشن میں درج جعلی ڈیڈز والی 48 ایف آئی آر میں یہ زمین بھی شامل ہے۔ قابضین اراضی نے پہلے اس سرکاری زمین کی جعلی ڈیڈ بنا کر قبضہ کیا جس کی پاداش میں ان کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایف آئی آر درج ہوئی۔ اور اب اسی سرکاری زمین سے مٹی چوری کر رہے تھے۔ تخمینہ کے مطابق انہوں نے قریب قریب ایک ملین مالیت کی مٹی چوری کی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے ایکسی ویٹر مشین، دو ڈمپر اور دو ٹرالی ضبط کر کے تھانہ قادر پور کے حوالے کردیں۔
  • انتظامیہ
  • زمین
  • چور
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now