Staff Reporter
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء
(361) لوگوں نے پڑھا
انچارج چوکی مگھیانہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 38 لیٹر شراب، 1 عدد پسٹل، 520 گرام چرس برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ 4 جواری رقم کیساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئے۔ اس طرح ایک دوسری کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ وریام کی اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کی گئی۔ ملزمان سے 3 عدد پسٹل برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔