موچیوالا کے علاقے میں 3 ڈکیت گرفتار، بھاری رقم اور رائفل برآمد
جھنگ، پولیس نے علاقہ تھانہ موچیوالا سے 3 ڈکیت گینگ کے ارکان کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ہونے والے ڈکیت ضلع میں متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ ملزمان سے دو لاکھ روپے نقد رقم اور ایک عدد رائفل برآم ... مزید پڑھیں
