13 سالہ مدیحہ 1 دن کیلئے ڈی پی او جھنگ تعینات ہوئی
ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کی جانب سے ایک دن کیلئے ڈی پی او جھنگ کی کرسی چھوڑنی پڑی اور 13 سالہ مدیحہ اتنی کم عمری میں کیسے ایک دن کی ڈی پی او جھنگ بنیں؟ مدیحہ کی خواہش تھی وہ ایک دن کیلئے ڈی پی او ... مزید پڑھیں
