جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل جھنگ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو جھنگ کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

جھنگ میں صحت کے بارے میں خبریں

ڈی ایچ کیو جھنگ کے گائنی وارڈ میں نوٹس چسپاں ہوگیا

ڈی ایچ کیو جھنگ کے گائنی وارڈ میں نوٹس چسپاں ہوگیا

ڈپٹی کمشنر جھنگ کا ڈی ایچ کیو جھنگ کے گائنی وارڈ میں مریضوں اور لواحقین سے بدتمیزی اور عملہ کی جانب سے بچہ پیدا ہونے پر مبارکباد کے نام پر پیسے لینے کے معاملے کا نوٹس لے لیا گیا۔ گزشتہ دنوں میڈیا ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

جھنگ، گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔کاشتکاران صاحباں آپ جب اپنے فصلات کی باقیات کو آگ لگاتے ہیں تو اس سے سموگ، فضائی آلودگی پیدا ہوتی ہے۔ ... مزید پڑھیں
پولیس نے 6 ملزمان گرفتار کرکے منشیات اور شراب برآمد کرلی

پولیس نے 6 ملزمان گرفتار کرکے منشیات اور شراب برآمد کرلی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ سرفراز خان ورک کی ہدایت پر سیف اللہ بھٹی ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیر نگرانی امان اللہ ایس ایچ او تھانہ صدر حافظ انیس انچارج چوکی مکھیانہ محمد اسلم نول انچارج چوکی ملہوآنہ م ... مزید پڑھیں
سول ہسپتال کے سامنے وہیل چیئر پر موجود بچہ کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

سول ہسپتال کے سامنے وہیل چیئر پر موجود بچہ کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

جھنگ، سول ہسپتال کے سامنے معذور بچہ روزانہ اسی طرح سڑک کے بیچوں بیچ بیٹھا ہوا ہوتا ہے۔ غالب امکان ہے کہ اسے کوئی یہاں چھوڑ کر جاتا ہے۔ اور دن میں کسی وقت آکر لے جاتا ہے۔ بچہ بھیک کے حصول کیلئے یہ ... مزید پڑھیں
سوڈا واٹر کے نام پر زہر پلانے والے بےنقاب، کاروبار بند

سوڈا واٹر کے نام پر زہر پلانے والے بےنقاب، کاروبار بند

زیر نظر تصویر جھنگ شہر کے اندر سوڈا واٹر کا کاروبار کرنے والوں کی دکان کی ہے جسے فوڈ اتھارٹی نے سیل کیا۔ جھنگ سے صحافی نوید سدھانہ کے مطابق ایک عرصے سے یہ لوگ کاروبار کررہے تھے اور لوگوں کو سوڈا و ... مزید پڑھیں
جھنگ کے مختلف علاقے سیوریج کے پانی سے بھر گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی

جھنگ کے مختلف علاقے سیوریج کے پانی سے بھر گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی

آج ہم آپ کو جھنگ شہر کے مختلف علاقوں کی تصاویر دیکھاتے ہیں جو سیوریج کے پانی سے آلودہ ہیں ان علاقوں کی حالت انتظامیہ کی مکمل طور پر قلعی کھول دیتی ہے۔ آپ اندازہ لگائیں یہاں کے رہنے والے کس طر ... مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خواتین امراض کی وارڈ سرونٹ مریضوں سے  رشوت مانگنے لگی، ویڈیو میں خاتون کا الزام

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خواتین امراض کی وارڈ سرونٹ مریضوں سے رشوت مانگنے لگی، ویڈیو میں خاتون کا الزام

(24 اپریل 2020)جھنگ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک عورت نے الزام عاید کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال آنے والے تمام مریضوں سے خواتین امراض کے وارڈ میں وارڈ سرونٹ ارم اپنی کچھ معاونین کے ساتھ ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی

ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی

(10 جون 2020)ڈسٹرکٹ جھنگ کے ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے خود کو اپنر گھر میں قرنطینیہ کر لیا۔ عزیز و اقارب اور افسران و سرکاری ملازمین ان کی جلد صح ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now