اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی ایچ کیو جھنگ کے گائنی وارڈ میں نوٹس چسپاں ہوگیا

ڈی ایچ کیو جھنگ کے گائنی وارڈ میں نوٹس چسپاں ہوگیا
Staff Reporter منگل , 17 نومبر 2020ء (519) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا ڈی ایچ کیو جھنگ کے گائنی وارڈ میں مریضوں اور لواحقین سے بدتمیزی اور عملہ کی جانب سے بچہ پیدا ہونے پر مبارکباد کے نام پر پیسے لینے کے معاملے کا نوٹس لے لیا گیا۔ گزشتہ دنوں میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد سپرٹینڈنٹ نرسنگ نادیہ اشرف نے ڈی ایچ کیو جھنگ کا دورہ کیا اور انہوں نے نرسنگ سٹاف کی باز پرس کی ساتھ ساتھ نوٹس بھی چسپاں کروا دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق لیڈی ڈاکٹر مہ پارہ کا بھی مریضوں سے رویہ ٹھیک نہیں تھا جس پر ڈی سی جھنگ نے نوٹس لیکر معاملات درست کرنے کی ہدایت کی۔
  • انتظامیہ
  • مفاد عامہ
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now