Staff Reporter
پیر , 12 اکتوبر 2020ء
(514) لوگوں نے پڑھا
جھنگ پولیس نے جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے انہیں حوالات میں پہنچادیا۔ تھانہ وریام والا پولیس کا کہنا تھا کہ جواریوں اور دوسرے جرائم پیشہ ملزمان سے نبٹنے کیلئے کریک ڈاون جو جاری ہے اسے تیز کرنے کی ہدایت ہے۔ پولیس نے گرفتار جواریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔