پیر , 16 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھنگ میں اشٹام 50،100 والے اشٹام نایاب، لوگ دربدر

جھنگ میں اشٹام 50،100 والے اشٹام نایاب، لوگ دربدر
Staff Reporter بدھ , 21 اکتوبر 2020ء (452) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، جھنگ میں اشٹام نایاب ہوگئے ہیں کچھ جگہیں ہی ہوں گی جہاں پر 50 یا 100 والے اشٹام مل رہے ہیں۔ انتظامیہ اشٹام کی طلب پوری کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔ لوگ اشٹام کے حصول میں پریشان نظر آنے لگے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ فوری طور پر اشٹام کی دستیابی یقینی بنائے تاکہ ان کی پریشانی کا تدارک ہوسکے۔
  • انتظامیہ
  • لوگ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now