Staff Reporter
منگل , 06 اکتوبر 2020ء
(563) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے انسداد سموگ دھند شروع کی گئی۔ جس میں انہوں نے سموگ کی روک تھام کے طریقوں کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا۔ ان کی جانب سے اشتہار جاری کئے گئے جس کیمطابق انہوں نے انسانی عوامل جن سے سموگ پیدا ہوسکتی ہے ان سے سختی سے رکنے کی تاکید کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دھان کی باقیات کو آگ لگانا ایک غیر قانونی عمل ہے اسموگ کے خاتمے کیلئے ایسا کرنے والے کے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ اپنے ارد گرد صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں تاکہ اسموگ کا انسداد یقینی ہوسکے۔