پیر , 16 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار، انتظامیہ خاموش تماشائی

ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار، انتظامیہ خاموش تماشائی
Staff Reporter پیر , 07 ستمبر 2020ء (578) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار ہونے لگی، جبکہ دکاندار ریڑھی بانوں سے کرایہ وصول کرنے لگے۔ انتظامیہ اس صورتحال میں خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ کے علاقوں آٹھارہ ہزاری، ماچھیوال، ڈال موڑ، روڈو سلطان سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہونے لگی ہے۔ مین شاہراہوں کی دونوں جانب تجاوزات اور غیر قانونی رکشہ اسٹینڈز کی وجہ سے فٹ پاتھ پر چلنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور حادثات بھی معمول کی بات بن چکے ہیں۔ ریڑھی بانوں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ دکاندار ان سے کرایہ وصول کرتے ہیں اور اس کے بعد دکان کے سامنے کھڑا پونے کی اجازت دیتے ہیں۔ جبکہ اس ساری صورتحال میں انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ سیاسی وسماجی شخصیات نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now