جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سوڈا واٹر کے نام پر زہر پلانے والے بےنقاب، کاروبار بند

سوڈا واٹر کے نام پر زہر پلانے والے بےنقاب، کاروبار بند
Staff Reporter جمعرات , 10 ستمبر 2020ء (486) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر تصویر جھنگ شہر کے اندر سوڈا واٹر کا کاروبار کرنے والوں کی دکان کی ہے جسے فوڈ اتھارٹی نے سیل کیا۔ جھنگ سے صحافی نوید سدھانہ کے مطابق ایک عرصے سے یہ لوگ کاروبار کررہے تھے اور لوگوں کو سوڈا واٹر کے نام پر زہر گھلا کے پلارہے تھے۔ انہوں نے اندر کے آدمی سے سوڈا واٹر کی تیاری کی ویڈیو بنا کر راز افشان کیا تیزاب خشک دودھ ٹینکی والا پانی اور نا جانے کس کس طریقے سے یہ سوڈا واٹر تیار کرکے لوگوں کو پلایا جاتا تھا۔ صحافی نوید سدھانہ کی کوششوں سے یہ لوگ بے نقاب ہوئے اور فوڈ اتھارٹی نے دکان سیل کردی۔ لوگوں نے دکان سیل ہونے کے اقدام کا خیر مقدم کیا اور صحافی نوید سدھانہ کی کوششوں کو سراہا۔   
  • قانون
  • کاروبار
  • صحت
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
Fahad malik 5 years ago
Bhai sahb ap jhoot bool raha ho ya news gallat ha ya in soda water waloo ka bhoat bra brand or miyar ha ma khud 1 food athurity. Ma kaam krta hon in ka pura Pakistan ma shops han or in ki each And everything clear han har shop pr ya bhoat imandar log ha naveed sandhana sahb ap ba ya news galaat chapi ha

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now