جمعرات , 12 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جھنگ تحصیل اور ملحقہ علاقوں میں سفر کے حوالے سے تازہ ترین معلومات جانیے۔ جھنگ میں ٹریفک، راستوں، خرابی اور دوسری تمام معلومات حاصل کریں

جھنگ میں سفر، سیر و سیاحت کی خبریں

موٹر سائیکل رکشہ الٹنے سے 5 زخمی

موٹر سائیکل رکشہ الٹنے سے 5 زخمی

جھنگ، تھانہ مسن پرانا پیر کوٹ روڈ پر دوران سفر ایک موٹر سائیکل رکشہ الٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ رکشہ تیز رفتاری کے باعث توزن برقرار نہ رکھ سکا اور الٹ گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حا ... مزید پڑھیں
چنیوٹ موڑ کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا، خاتون جاں بحق

چنیوٹ موڑ کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا، خاتون جاں بحق

جھنگ، فیصل آباد روڈ چنیوٹ موڑ کے قریب بس نے موٹر سائیکل سوار کو ہٹ کر دیا۔ بس تیز رفتاری میں تھی اور بریک فیل ہونے سے موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریش ... مزید پڑھیں
امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں جائیں، ڈویژنل کمشنر

امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں جائیں، ڈویژنل کمشنر

جھنگ، ڈویژنل کمشنر عشرت علی نے کہا ہے کہ چہلم امام حسین ؓ کے موقع پر حکومت کی طرف سے نافذ ضابطہ اخلاق پر مکمل طور پر عمل کروایا جائے۔ جلوس کے راستوں اور مجالس کی سیکورٹی اور مانیٹرنگ کے لئے سی سی ... مزید پڑھیں
دھند سے بچاو کیلئے لوگ حفاظتی تدابیر اپنائیں، ڈپٹی کمشنر

دھند سے بچاو کیلئے لوگ حفاظتی تدابیر اپنائیں، ڈپٹی کمشنر

جھنگ، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے انسداد سموگ دھند شروع کی گئی۔ جس میں انہوں نے سموگ کی روک تھام کے طریقوں کے بارے میں  لوگوں کو آگاہ کیا۔ ان کی جانب سے اشتہار جاری کئے گئے جس کیمطابق انہوں نے انسان ... مزید پڑھیں
سول ہسپتال کے سامنے وہیل چیئر پر موجود بچہ کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

سول ہسپتال کے سامنے وہیل چیئر پر موجود بچہ کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

جھنگ، سول ہسپتال کے سامنے معذور بچہ روزانہ اسی طرح سڑک کے بیچوں بیچ بیٹھا ہوا ہوتا ہے۔ غالب امکان ہے کہ اسے کوئی یہاں چھوڑ کر جاتا ہے۔ اور دن میں کسی وقت آکر لے جاتا ہے۔ بچہ بھیک کے حصول کیلئے یہ ... مزید پڑھیں
ایوب چوک پر گوہر شاہ کے قریب روڈ کے درمیان موجود ڈیوائیڈروں پر ریفلیکٹر لگائے گئے

ایوب چوک پر گوہر شاہ کے قریب روڈ کے درمیان موجود ڈیوائیڈروں پر ریفلیکٹر لگائے گئے

جھنگ، دو دن پہلے ایوب چوک پر گوہر شاہ کے قریب روڈ کے ڈرمیان بنے ڈیوائڈر سے اے پی وی وین ٹکرا گئ تھی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ لوگوں نے یہ ڈیوائیڈ نظر نہ آنا حادثہ کی وجہ بتا ... مزید پڑھیں
عوام نے سیورج کے پانی سے تنگ آ کر پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے بند کر دیا

عوام نے سیورج کے پانی سے تنگ آ کر پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے بند کر دیا

عوام نے سیورج کے پانی سے تنگ آ کر پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے بند کر دیا ہے۔ عوام کا کہنا تھا کہ یہ اقدام بطور احتجاج کے اُٹھایا گیا انتظامہ و حکومتی نمائندوں کی اس اہم شاہراہ پر عد م توجہی ع ... مزید پڑھیں
پرانا چنیوٹ روﮈ سیوریج کے پانی سے بھر گیا

پرانا چنیوٹ روﮈ سیوریج کے پانی سے بھر گیا

جھنگ، پرانا چنیوٹ روﮈ کی خوب صورتی تباہ ہورہی ہے۔ سیوریج لائن میں رکاوٹ کی وجہ سے روﮈ پر سیوریج کا پانی جمع ہونے لگا۔ عوام کا کہنا ہے کے بارہا انتظامیہ کے افسران کو مطلع بھی کیا گیا پر کوئ شنوائ ... مزید پڑھیں
لاری اڈہ سے رشید پورتک  جھنگ روڈ کی حالت انتہائی خراب

لاری اڈہ سے رشید پورتک جھنگ روڈ کی حالت انتہائی خراب

(01 جولائی 2020)تحصیل جھنگ میں لاری اڈہ سے رشید چوک   تک جھنگ روڈ کی حالت انتہائی خراب ہوگئی۔ کیچڑ، پانی دور تک پھیلا ہوا ہے۔ لوگوں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ت ... مزید پڑھیں
شورکوٹ جھنگ روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

شورکوٹ جھنگ روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

(17 جون 2020)تحصیل جھنگ میں صابر چوک شورکوٹ جھنگ روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار شخص کو کچل دیا واقعہ میں ایک عورت زخمی ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بروقت موقع پر پہنچ کر زخمی عورت کو ابتدائی طبی ... مزید پڑھیں
غلہ منڈی تا ریلوے پھاٹک جھنگ ٹوبہ روڈ پر نکاسی آب کا مسئلہ، سڑک دریا میں تبدیل

غلہ منڈی تا ریلوے پھاٹک جھنگ ٹوبہ روڈ پر نکاسی آب کا مسئلہ، سڑک دریا میں تبدیل

(22 جولائی 2020)غلہ منڈی تا ریلوے پھاٹک جھنگ ٹوبہ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہوگیا۔ جبکہ یہاں بارش نہیں ہوئی۔ یہاں روڈ سے گزرنے والوں کے کپڑے خراب ہوجاتے ہیں۔ جبکہ اسی ایریا میں اینٹی کرپشن جھنگ اور ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now