جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسپورٹس کمپلیکس سمجھے جانے والا گلی چک والی کی حالت زار

اسپورٹس کمپلیکس سمجھے جانے والا گلی چک والی کی حالت زار
Staff Reporter بدھ , 09 ستمبر 2020ء (461) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، گلی چک والی جسے جھنگ سٹی کا سپورٹس کمپلیکس سمجھا جاتا تھا ہر قسم کی کھیل کے ٹورنمنٹ یہاں بیس سال تک ہوتے منعقد ہوتے رہے جبکہ اب اس کی حالت آپ تصویر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ عوام کا کہنا تھا کہ سرکاری کمیٹی کے پاس پیسے نہیں اور سیاست دانوں کی توجہ نہیں اسلئے ہر 10 منٹ کی بارش کے بعد یہ اٹلی کا شہر وینس بن جاتا ھے اب تو ایک گھر کی دیوار بھی گر گئی ہے سرکار سے درخواست ہے کشتیاں مہیّا کی جائیں یا پھر ہمارے حصے کی گرانٹ ہمارے حوالے کی جائے ہم خود ہی کچھ کرلیں گے۔
  • کھیل
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now