پیر , 16 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اختیارات سے تجاوز/ عوام کی شکایات پر گیارہ افسران معطل

اختیارات سے تجاوز/ عوام کی شکایات  پر گیارہ افسران معطل
Staff Reporter بدھ , 04 نومبر 2020ء (381) لوگوں نے پڑھا
جھنگ پولیس کے ڈی پی او نے اختیارات سے تجاوز/ عوام کی شکایات  پر گیارہ افسران معطل کردیئے ہیں۔ معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او احمدپور سیال انسپکٹر غلام مصطفے، ایس آئی سطبین رضا، ایس آئی محمد اسلم، ایس آئی محمد خان، ایس آئی فیاض احمد، اے ایس آئی وجبر علی، اے ایس آئی علی نواز، اے ایس آئی محمد افضل، اے ایس آئی محمد یوسف، اے ایس آئی خرم سجاد، اے ایس آئی عدالت خان شامل ہیں۔ ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کا کہنا تھا اختیارات سے تجاوز کرنے والے افسران و اہلکار محکمہ پولیس میں نہیں رہیں گے۔    
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now