پیر , 16 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
Staff Reporter ہفتہ , 31 اکتوبر 2020ء (370) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او سرفراز خان ورک کی ہدایت پر ٹریفک پولیس جھنگ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔  ٹریفک پولیس جھنگ نے رواں ماہ رواں ماہ اکتوبر میں کاروائی کرتے ہوئے پریشر ہارن کے خلاف 720 چالان، اضافی فینسی لائیٹس کے خلاف 544 چالان، دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف 677 چالان، اوور لوڈنگ کے خلاف 1808 چالان کئے گئے۔ خلاف ورزیان کرنے والوں کو 4766200 روپے کا جرمانہ کیا گیا۔ اسی طرح 360 پریشر ہارن اور 544 اضافی لائیٹس کو تلف کیا گیا۔  
  • ملزم
  • پولیس
  • سڑک
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
فیصل 5 years ago
تھوڑی سی روڈذ کی حالت زار پر بھی توجہ کی ضرورت ہے
Junaid khan 5 years ago
Ignores certain of law is no excuse

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now