پیر , 16 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھنگ کا نوسر باز اسماعیل ڈب گرفتار

جھنگ کا نوسر باز اسماعیل ڈب گرفتار
Staff Reporter اتوار , 11 اکتوبر 2020ء (320) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق نوسر باز اسماعیل ڈب گرفتار کرلیا گیا۔ جھنگ پولیس کا سابق اے ایس آٸی اسماعیل ڈب جھنگ کے شہریوں کو رقم ڈبل کرکے دینے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہڑپ کرکے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا متاثرین کے مسلسل احتجاج پر جھنگ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے وفاقی اداروں کی خدمات بھی حاصل کیں بعد ازاں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم اسماعیل ڈب نے مقامی پولیس کے افسران کو بلیک میل کرکے مقدمات خارج کرواناچاہتاتھا اور اس سلسلہ میں من گھڑت کہانیاں سوشل میڈیا پر واٸرل کرکے بچنے کے لیے ہر حربے استعمال کیے مگر ہر حربے میں بری طرح ناکام ہوگیا۔ ملزم اسماعیل کی گرفتاری پر متاثرین نے جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
  • ملزم
  • گرفتار
  • جرم
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now