Staff Reporter
بدھ , 21 اکتوبر 2020ء
(562) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ظفر اقبال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ہیں، جھنگ پولیس کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی مرحوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔