پیر , 16 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھنگ پولیس کو رقم ملی ہے جس کسی کی ہو وصول کرلے

جھنگ پولیس کو رقم ملی ہے جس کسی کی ہو وصول کرلے
Staff Reporter منگل , 13 اکتوبر 2020ء (432) لوگوں نے پڑھا
جھنگ پولیس کو مورخہ 13 اکتوبر 2020 کو بوقت 10بجے دن ایوب چوک سے کثیر رقم ملی ہے۔ جس کسی کی رقم گم ہوئی ہو وہ نشانی بتاکر ڈی پی او آفس میں پبلک ریلیسشنز آفس یا ریسکیو 15 پر رابطہ کرکے رقم وصول کرسکتا ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now