جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

موچیوالا کے علاقے میں 3 ڈکیت گرفتار، بھاری رقم اور رائفل برآمد

موچیوالا کے علاقے میں 3 ڈکیت گرفتار، بھاری رقم اور رائفل برآمد
Staff Reporter ہفتہ , 26 دسمبر 2020ء (781) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، پولیس نے علاقہ تھانہ موچیوالا سے 3 ڈکیت گینگ کے ارکان کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ہونے والے ڈکیت ضلع میں متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ ملزمان سے  دو لاکھ روپے نقد رقم اور ایک عدد رائفل برآمد کرلی گئی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار شدگان ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے۔ 
  • ملزم
  • گرفتار
  • پولیس
  • ڈکیتی
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now