Staff Reporter
جمعہ , 20 نومبر 2020ء
(469) لوگوں نے پڑھا
جھنگ میں ڈی پی او نے قبضہ مافیا سے زمین واگزار کرالی۔ تفصیلات کے مطابق ایک خاتون جس کی زمین پر قبضہ مافیا کی جانب سے ناجائز قبضہ کی گیا تھا جس پر خاتون نے ڈی پی او کو درخواست کی تھی۔ ڈی پی او نے خاتون کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوئے قبضہ مافیا سے زمین واگزار کرائی۔ جس پر خاتون کی جانب سے ڈی پی او قران مجید کا تحفہ دیا گیا خاتون نے ڈی پی او آفس میں ان سے ملاقات کرکے ان کا شکریہ ادا کیا اور جھنگ پولیس کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔