Staff Reporter
منگل , 13 اکتوبر 2020ء
(738) لوگوں نے پڑھا
جھنگ پولیس میں شمولیت کیلئے پولیس کی جانب سے اشتہار جاری کیا گیا ہے جس میں کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان کیلئے مرد و خضرات اپنی درخواستیں دے سکتے ہیں۔ درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 26 نومبر تک ہے۔ خواہشمند مجوزہ درخواست فارم 25 روپے قیمت کے ساتھ پولیس لائن سے حاصل کرسکتے ہیں۔ مذید تفصیلات کیلئے اشتہار ملاحظہ فرمائیں جو کہ خبر کے نیچے منسلک کردیا گیا ہے۔