جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 504 گ ب ماموں کانجن میں فصلوں کے لیے تیار کی جانے والے غیر معیاری دوائی پکڑی گئی

چک نمبر 504 گ ب  ماموں کانجن میں فصلوں کے لیے تیار کی جانے والے غیر معیاری دوائی پکڑی گئی
منگل , 08 ستمبر 2020ء (313) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے چک نمبر 504 گ ب  ماموں کانجن میں فصلوں کے لیے تیار کی جانے والے غیر معیاری دوائی پکڑی گئی۔ مقامی کاشتکاروں نے غیر معیاری دوائی کی تیاری پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ غیر معیاری دوائی، بیج اور کھاد کی وجہ سے ان کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔ جس ملک میں زراعت کو ریڑھ کی ہڈی مانا جاتا ہو وہاں کہ کسانوں کو سبسڈی دینے کی بجائے سپرے بیج کھاد دو نمبر فروخت کی جا رہی  ہیں۔ کاشت کاروں کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ ڈرگ  انسپکٹر بھی ملاوٹ کرنے والے شر پسندوں کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔ مقدمہ درج کیا گیا لیکن اصل ملزم کا نام ایف آئی آر میں شامل نہیں۔ واقعے پرکسان بوڑد کی خاموشی بھی تعجب خیز ہے 
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now