جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیسکو کا شہیدلائن مین منصورآباد قبرستان میں سپرد خاک

فیسکو کا شہیدلائن مین منصورآباد قبرستان میں سپرد خاک
پیر , 21 ستمبر 2020ء (225) لوگوں نے پڑھا
فیسکو کے شہید لائن مین منور حسین شاہ  کا نماز جنازہ  و تدفین منصور آباد قبرستان فیصل آباد میں کر دی گئی ۔ جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو شفیق الحسن ، مرکزی جنرل سیکٹری آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک پاور یونین بخورشید احمد، ریجنل چیئرمین فیسکو سرفراز ہندل سمیت  فیصل آباد سے کثیر تعداد میں ملازمین نے شرکت کی۔ منور حسین شاہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ لائن مین منور حسین شاہ گزشتہ شب ٹرانسفارمر تبدیل کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شہید ہو گیا تھا
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now