Naveed
پیر , 01 مارچ 2021ء
(1181) لوگوں نے پڑھا
یہ جو عمدہ عمارت آپ دیکھ رہے ہیں یہ عمارت آپ شائد سمجھ رہے ہوں گے کہ کسی بیرون ملک ترقی یافتہ ملک میں واقع ہے لیکن ہم آپ کو یہ بتاکر حیران کردینا چاہتے ہیں کہ یہ عمارت ہمارے جان سے زیادہ عزیز پاکستان کے شہر فیصل آباد شہر میں واقع ہے جس کا ڈیزائن انتہائی دلکش ہے اور دنیا کے کسی خوبصورت عمارت سے کم نہیں ہے۔ یہ عمارت مشہور زمانہ ہالی ووڈ فلم ٹائی ٹینک کی مناسبت سے ٹائیٹینک ریسورٹ فیصل آباد کے نام سے چک نمبر 296 ر ب روشن والی جھل بائی پاس اور سمندری روڈ پر واقع ہے ہوٹل میں دنیا کے اچھے ہوٹلوں کی جیسی معیار کی تمام سہولیات و آسائشیں موجود ہیں۔ عمارت کا ڈیزائن یقیناً محظوظ کرنے والا ہے۔