اتوار , 19 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

حاجی محمد سرور رحمانی بھٹہ خشت والے دار فانی سے کوچ کرگئے

حاجی محمد سرور رحمانی بھٹہ خشت والے دار فانی سے کوچ کرگئے
Naveed جمعہ , 22 جنوری 2021ء (745) لوگوں نے پڑھا
تازہ ترین اطلاع کے مطابق ڈجکوٹ میں حاجی محمد سرور رحمانی بھٹہ خشت والے کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم  کی نماز جنازہ کے لئے اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اہل علاقہ و احباب کو اطلاع دی جاتی ہے ان کی وفات ہوچکی ہے اللہ ان کی مغفرت کرے اور گھر والوں کو صبر دے۔ 
  • ڈجکوٹ
  • وفات
  • بچے اور کنبے
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now