جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیسکو نے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا

فیسکو نے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا
Naveed ہفتہ , 29 اگست 2020ء (298) لوگوں نے پڑھا
فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت ، توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرمینٹی ننس ورک کے باعث یکم ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی نیا لاہورگرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے احمد جمال، سبوآنہ اورگوہر فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی کے چاولہ انٹر پرائزز فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک اورغنی ہلال فیڈر2 ستمبر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈ فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے علی پور بنگلو،کچہری روڈ اوراسلام پورہ فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سنت سنگھ روڈ فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے اکبر،گلاب ،ایس ٹو،سلطانی لاسٹو،نذیر شہید ،لال کوٹھی، مکوآنہ،جڑانوالہ روڈ،قرار والا اوربورسٹل جیل فیڈر132کے وی امیں پورگرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی ، نیو لنگرانہ اورگٹی فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابرچوک فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کریم ٹائون فیڈرسے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now