جمعرات , 03 جولائی 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

 بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعرات , 26 نومبر 2020ء (375) لوگوں نے پڑھا
فیسکو ترجمان نے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ برقی لائنوں کی مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث بجی منقطع رہے گی۔ جمعہ کوصبح آٹھ سے رات سات بجے تک 132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن کے بھائی والا فیڈر ٓصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان، پیسی اور سوساں روڈفیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو، کوہ نور سٹی،کینال روڈ، نیشنل سلک ملزاورنیو مدینہ ٹاؤن فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے میثاق المال، 500کے وی گٹی اورچناب لمیٹڈ /چینٹ فیبرکس فیڈر فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔ علاوہ ازیں صبح دس سے سہ پہر چار بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن، 132کے وی 103آربی گرڈسٹیشن اور 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن سی25میگاواٹ تک لوڈمینجمنٹ کی جائے گی۔
  • واپڈا
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now