پیر , 21 ستمبر 2020ء
(1345) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول کا انسداد کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر میٹروکیشن اینڈ کیری سرگودھا روڑ کے خلاف گرینڈ ایکشن۔سبزیوں کے سٹالز، گوشت پوائنٹ، گروسری آئٹمز کے ایریاز،مشینری ایریاز، کراکری شاپس کو سیل کردیا۔ فیس ماسک کے بغیر خریداری کے لئے آئے ہوئے صارفین کو سٹور سے باہر نکلوادیا۔ فیس ماسک پہن کرداخلی گیٹ پر سٹال لگائے جائیں اور ایس او پیز کو مکمل کرکے ضلعی انتظامیہ سے اجازت لئے بغیر میٹرو کے اندر متعلقہ سٹالز نہیں لگنے چاہیں