جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

58 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر واسا کی بجلی منقطع

58 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر واسا کی بجلی منقطع
جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء (248) لوگوں نے پڑھا
بجلی کے بلز کی عدم ادائیگی پر فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے واٹر اینڈ سینیٹری ایجنسی (واسا) کے ہیڈ آفس سمیت اس کے 17 دفاتر کی بجلی منقطع کردی۔ یہ اقدام واسا کی جانب سے 4 ماہ کے بلز ادا نہ کرنے کی بنیاد اٹھایا گیا جس کی کُل مالیت 58 کروڑ روپے بنتی ہے۔ 
  • انتظامیہ
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now