بدھ , 14 اکتوبر 2020ء
(578) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے شیخوپورہ روڑ پر امتیاز مارٹ کا اچانک دورہ کیا اور عوامی شکایات پر ڈی سی کائونٹر سمیت دیگر کائونٹرز پر پھلوں وسبزیوں، دالوں وکریانہ کی دیگر اشیاء کے معیار کو چیک کرتے ہوئے غیر معیاری اشیاء کی موجودگی اور اوورچارجنگ پر کارروائی کرتے ہوئے امتیاز مارٹ کو تاحکم ثانی سیل کرادیا۔